اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد ) پاکستان میں شوگر انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہے ذرائع کے مطابق چینی کے ایکس مل ریٹ موجودہ کرشنگ سیزن میں سندھ کی بائیس ملوں کے 128 روپے کلوگرام تک گر گئے ہیں ۔