• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پمز حادثہ، وزیر صحت کے خلاف پی پی مہم پر ایم کیو ایم برہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان نے پمز اسپتال کےواقعے کے بعد پی پی کی جانب سے ایم کیو ایم اور وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کے خلاف مہم پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے قرار دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید