کراچی (افضل ندیم ڈوگر) اتوار کو ملک بھر سے 438پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 49پروازیں منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 77پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ابوظہبی سے کراچی کی غیرملکی ایئر کی 4 پروازوں میں 5 سے گھنٹے، اسلام اباد کی 4 پروازوں میں 10 گھنٹے پشاور کی چار پروازوں میں 5 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔