ملتان ( سٹاف رپورٹر )ہائیکورٹ ملتان بنچ کے ججز جسٹس حسن نواز مخدوم اور جسٹس محمد جواد ظفر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے منشیات کے مقدمہ میں گرفتار میاں چنوں کے ناصر محمود کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی ہے۔ اور اسے ایک لاکھ روپے مالیت کا مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا۔