• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار ڈرائیونگ میں ملوث 2 ملزمان کو جیل بھجوانے کا حکم

ملتان( سٹاف ر پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے کے مقدمات میں ملوث2ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت نے ، تھانہ سیتل ماڑی، اورگلگشت، میں درج تیز رفتاری سیکار اور موٹرسائیکل چلانے کے مقدمات میں گرفتار ملزمان ،سجاد اور زبیر کو جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔
ملتان سے مزید