• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی مہمانوں کے سکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور معمولی زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) غیر ملکی مہمانوں سکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ ڈرائیور معمولی زخمی ، مہمان بہاولپور سے ملتان آرہے تھے کہ مہمانوں کی سکیورٹی پر معمور پولیس سکواڈ گاڑی نمبر MNG/224 سامنے سے آنے والی ہائی ایس نمبری MNW/6955 سے ٹکراگئی حادثہ کے نتیجے میں اڈا لاڑ چوکی کا ڈرائیور ریاض معمولی زخمی ہوا ۔حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ۔
ملتان سے مزید