• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرڈر ریفرنسز کی سماعت،دو ملزمان کی سزائے موت بحال

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے ججز جسٹس محمد طارق ندیم اور جسٹس غلام سرور نہنگ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے گزشتہ روز چار مرڈر ریفرنسز کی سماعت کرتے ہوئے قتل کے کیسز میں سزائے موت پانے والے محمد امجد جاوید ۔محمد سجاد کی اپیل مسترد کرتے یوئے سزائے موت بحال رکھی جبکہ دانش جمیل اور عبدطیف کی اپیل کی سماعت 5نومبر تک ملتوی کردی۔ اسی طرح طارق علی کی بریت کے خلاف اپیل نمٹادی گئی ۔ ملزمان کے وکلاءعبداللہ سراج قیصرانی۔محمد عثمان شریف کھوسہ دانا محمد ندیم کانجو۔ کنور وجیہ۔ الدین ۔سمیع اللہ شاہانی۔ اور مہر حبیب اللہ گرواہ شامل ہیں۔
ملتان سے مزید