• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان اختر فاروق نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کردئیے ۔ انسپکٹر راؤ علی حسن کو ایس ایچ او تھانہ قطب پور تعینات کردیا گیا جبکہ سعد بن سعید ایس ایچ او تھانہ مظفرآباد، محمد عامر ایس ایچ او لوہاری گیٹ ، سجاد حسین ایس ایچ او مخدوم رشید ت، افتخار بھٹہ ایس ایچ او قادرپوراں ، محمد انتصار خان ایس ایچ او تھانہ صدر ،عامر بشیر او ایس آئی انچارج ، محمد عمران ایس ایچ او تھانہ دولت گیٹ، محبوب بھٹہ ایس ایچ او تھانہ بوہڑ گیٹ جبکہ آصف علی ایس ایچ او تھانہ سٹی شجاع آباد مقرر کئے گئے ہیں ۔
ملتان سے مزید