• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھتہ وصولی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر )پولیس تھانہ گلگشت نے ویگن ڈرائیوروں سے ڈرادھمکاکر بھتہ وصولی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ گلگشت پولیس کو عابد نے اطلاع دی کہ اطلاع دی کہ ایک شخص ویگن ڈرائیوروں کو ڈرادھمکاکر بھتہ وصولی کررہا ہے پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت سجاد سے ہوئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید