• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نازیبا الفاظ کے استعمال پر اسکول استاد معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شکارپور میں خاتون استاد سے فون پر گفتگوکے دوران نازیباالفاظ کے استعمال کامعاملہ کا وزیرتعلیم سندھ سردار علی شاہ نے خاتون استاد سے بدتمیزی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،صوبائی وزیر کے احکامات پر گورنمنٹ بوائز اسکول آغاسلیم کا استادمعطل،استاد کے خلاف محکمہ اسکول ایجوکیشن کوباقاعدہ انکوائری کرنے کی ہدایت، خاتون استاد سے غیرمناسب رویے ، نازیبا الفاظ پر رولز کے مطابق کارروائی کی جائے۔

ملک بھر سے سے مزید