• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشر ان ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی امیگریشن کے سربراہ شہزاد اکبر کا تبادلہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کردیا گیا ہے۔ مذکورہ افسر امریکی یونیورسٹی کرنیجی میلن یونیورسٹی سے ایم ایس سی میں ایک برس کا پبلک پالیسی اینڈ مینجمنٹ کا کورس کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید