• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت ڈی آئی جیز کوارٹرز میں اجلاس

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز جواد طارق، اے آئی جی لاجسٹکس عثمان طارق بٹ اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن سلیمان ظفر کے ساتھ اہم اجلاس ہوا جس میں پولیس کے انتظامی و آپریشنل امور، لاجسٹکس سپورٹ، وسائل کے استعمال اور افرادی قوت سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید