اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی محمد احسن خان نے چین کی "کریمنل انویسٹی گیشن پولیس یونیورسٹی آف چائنا "کے تین سالہ فلیگ شپ اسکالرشپ ماسٹرز پروگرام میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے "Outstanding Graduate" کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔