• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف صنعت کار ریحان عاصم کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) معروف صنعتکار سید ریحان عاصم کی والدہ کے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کے لیے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا کا اہتمام محمدی مسجد انڈسٹری اسٹیٹ فیز ون میں کیا گیا، اجتماعی دعا قاری محمد یاسین نے کروائی، قل خوانی میں چوہدری الطاف شاہد، ڈاکٹر شفیق پتافی، شیخ محمود، خواجہ بدر منیر،سلیم اختر صدیقی، چوہدری محمود علی، شیخ فہیم ستار، حاجی عبدالستار، محمد عبداللہ، نذیر طارق، ابوبکر، محمد توقیر، خواجہ رئیس،کرنل آصف،کرنل امضد اورکرنل جاوید سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید