• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے تحفظ کیلئے یورپی پارلیمنٹ کا میٹا کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی بچوں کے تحفظ کیلئے میٹا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ،یورپی پارلیمنٹ کا کہنا ہےسوشل میڈیا کا ’نشہ آور ڈیزائن‘ بدلنے کا حکم د یا جائے،امریکی بچوں کو تحفظ حاصل، ہمارےبچوں کو کیوں نہیں؟ اراکین پارلیمنٹ کا کہنا تھابچوں کی حفاظت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید