• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سرور تین سال کی مدت کیلئے نیشنل بینک کے صدر و سی ای او مقرر

اسلام آباد (مہتاب حیدر) وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد، حکومت نے عمران سرور کو فوری طور پر تین سال کی مدت کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان کا صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ خزانہ نے ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز کیے، جس کے بعد حتمی منظوری حاصل کرنے کے لیے امیدواروں کے نام وزیراعظم کے دفتر کو بھیج دیے گئے۔

اہم خبریں سے مزید