• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹڈی ویزا کیلئے پاکستانیوں کی جعلی دستاویزات میں غیر معمولی اضافہ، اطالوی سفارتخانے کو تشویش

اسلام آباد(جنگ نیوز) اٹلی کے سفارتخانے نے اسٹڈی ویزا کے لیے جمع کرائی جانے والی درخواستوں کے ساتھ مشکوک اور جعلی دستاویزات میں غیر معمولی اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جعلی کاغذات جمع کرانے سے سختی سے گریز کریں ورنہ انہیں فوراً مسترد کر دیاجائےگا۔
اہم خبریں سے مزید