• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(عاطف شیرازی) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول 2 روپے 84 پیسے اور ڈیزل 2روپے 28پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق 4 ستمبر کے لیے ہوگا، پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپےفی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید