• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ صدر ہیں، کوئی جنونی بادشاہ نہیں، امریکی عوام نہیں چاہتے کہ آبنائے ہرمز کا نام ٹرمپ کے نام پر رکھا جائے، برنی سینڈر

کراچی (نیوز ڈیسک) ورمونٹ کے سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹ کے جواب میں کہا ہے  آپ صدر ہیں، کوئی جنونی بادشاہ نہیں ’’نہیں، مسٹر ٹرمپ! امریکی عوام نہیں چاہتے کہ آبنائے ہرمز کا نام آپ کے نام پر رکھا جائے۔
اہم خبریں سے مزید