• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا تجارتی خسارہ 7 ارب 11 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) پاکستان کا تجارتی خسارہ  اٹھارہ اعشاریہ ایک ایک فیصد بڑھ کر سات ارب گیارہ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا،رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران درآمدات میں تیراہ فیصد اور برآمدات میں سات فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔

اہم خبریں سے مزید