• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتیاں 2027 تک بڑھا دی گئیں

کراچی(جنگ نیوز)مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتیاں 2027تک بڑھا دی گئیں، ایران جنگ طویل ہونے کے آثار،50 ہزار امریکی فوجی بدستور میدان میں، ٹرمپ کو جنگی آپشنز دینے کی حکمت عملی،ٹرمپ نجی سطح پر جنگ کے خاتمے کے اعلان پر بھی غور کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید