• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے کی مختلف ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹیز کی سفارشات پر ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے 79اہلکاروں کو ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ترقی پانے والے مختلف شہروں اور ڈپارٹمنٹس میں تعینات ہیں اور ان میں 72پولیس کانسٹیبلز جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید