• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرینی دارالحکومت پر روسی فوج کا حملہ، صدر زیلنسکی کی تصدیق

تصویر بشکریہ:رائٹر۔
تصویر بشکریہ:رائٹر۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے۔

کیف سے عرب میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کیف پر روسی حملے کی تصدیق کی ہے۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے کیف میں یوکرین کے سیکیورٹی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ کیا۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ مسلح افواج کو روس کے خلاف مناسب اور طاقتور جوابی حملے کا حکم دے دیا ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید