• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نوجوانوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، سردار شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں نوجوانوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، جس کے لیے وہ وزیر تعلیم کی حیثیت سے تمام ممکنہ اقدامات کریں گے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے ارکان کے بچوں کو تعلیم کے حصول میں معاونت کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیمی ریکارڈ کے حامل باصلاحیت بچوں کو تعلیمی وظائف بھی دیے جائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید