• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین سے 179 الیکٹرک بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چین سے 179 الیکٹرک بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں،درآمدی بسوں کی یہ کھیپ ٹیکسلا کینٹ کے لیے مختص ہے، لیکٹرک بسیں مارگلہ ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ کے نام پر درآمد کی گئی ہیں، جبکہ ان کی کھیپ ٹیکسلا کینٹ کے لیے مختص ہےکراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے بسوں کی اَن لوڈنگ اور ہینڈلنگ کا عمل کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید