• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی کی رجسٹرڈ کمپنیوں کو ہدایت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ لیگل ایڈوائزر کی تقرری سے متعلق لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023ء کی ضروریات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

ملک بھر سے سے مزید