• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران لوہا مارکیٹ اتحاد گروپ کے زیر اہتمام ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر )انجمن تاجران لوہا مارکیٹ اتحاد گروپ کے زیر اہتمام نکالی گی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے صدر حاجی محمد رفیق چوہان نے کہا کہ انشااللہ الیکشن میں بھاری اکثیریت سے کامیاب ہونگے تمام تاجر برادری میرے ساتھ ہیں اور وہ مجھے کامیاب کرائیں گے الیکشن میں کامیاب ہوکر تاجروں کی فلاح وبہبود کے لئے کوشاں رہوں گا ریلی میں امیدوار ان جوائنٹ سیکرٹری حاجی رانا محمد اقبال،سینئر نائب صدر حاجی محمد شفیع، نائب صدر ملک الطاف بھٹہ فنانس سیکرٹری ودیگر عہدیداران و تاجر برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ملتان سے مزید