• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، سکیورٹی گارڈ کی مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے سورج میانی میں عتیق الرحمان جو کہ سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتا تھا ،اس کا پیسوں کا لین دین تھا جس سے دل برداشتہ ہو کر خود کو گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی تھانہ صدر پولیس نے لاش کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔
ملتان سے مزید