• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منظور آباد سے نشئی کی لاش برآمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے منظور آباد سے نشئی کی لاش برآمد ہوئی جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو نامعلوم کی شناخت کوڑا کے نام سے ہوئی۔ لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی گئی۔
ملتان سے مزید