• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری کو فرار کرانے والےملزم کو جیل بھیج دیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے اشتہاری ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔صدر جلالپور پولیس نے اشتہاری ملزم امتیاز حسین کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم کے ساتھی عارف شاہ نے فرار کرانے میں مدد فراہم کی پولیس نے گزشتہ روز ملزم کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔
ملتان سے مزید