• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوتؐ چوک تا چونگی نمبر 11 تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان ریلی

ملتان(سٹاف رپورٹر ) تحریک مدح صحابہؓ پنجاب کے صدر ملک محمد رفیق کی زیر قیادت ختم نبوتؐ چوک تا چونگی نمبر 11تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں انجمن تاجران ختم نبوتؐ چوک اور ختم نبوتؐ روڈ کے تاجران اور تحریک مدح صحابہؓ ملتان کے ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی، اس موقعے پر مقررین نے حرمین شریفین سے محبت و عقیدت کا اظہار کیا اور پاکستان اور  امت مسلمہ کے اتحاد و استحکام کے دشمنوں کے خلاف احتجاج کیا۔
ملتان سے مزید