• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ لگنے سے 44 سالہ شخص زخمی، ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ راجہ رام کے علاقے کرنٹ لگنے سے 44سالہ شخص تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل عیسی والی پل کے قریب فیاض ہارویسٹر مشین سے کٹائی کررہا تھا کہ اچانک بجلی الیون کے وی تار سے ٹکرا گیا جسکے نتیجے میں فیاض شدید زخمی ہوا جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جس کی حالت غیر بتائی گئی ۔
ملتان سے مزید