• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء کی بائیو میٹرک کی افتتاحی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان میں وکلاء کی بائیو میٹرک کی افتتاحی تقریب سے جنرل سیکرٹری فیاض حسین خان لغاری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء کی بائیو میٹرک کا مقصد وکالت کے مقدس پیشہ کو بدنام کرنے والے جعلی وکلاء کا تدارک ہے وکلاء اپنے ووٹ کی کنفرمیشن کے لئے زیادہ سے بائیو میٹرک کرائیں۔
ملتان سے مزید