کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے سینڈزپٹ کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 16 سالہ مزمل ڈوب کر لاپتا ہوگیا، ایدھی غوطہ خوروں نے تلاش شروع کردی ،لاپتہ نوجوان بلدیہ قائم خانی کالونی کا رہائشی ، دوستوں کے ہممراہ پکنک منانے کے لیے آیا تھا ۔