کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2026ء بدھ 28اکتوبر سے شروع ہونگے جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،تمام گروپس کے امتحانات دوپہر کی شفٹ میں 2بجے سے 5بجے تک لیے جائیں گے۔