• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار، انڈیکس 1600 پوائنٹس کم ہو گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے پہلے دن مندی کا شکار رہی کے ایس ای 100انڈیکس1600پوائنٹس کم ہو گیا 62.82فیصد شئیرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی کاروبارکے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس 1692پوائنٹس کی کمی سے 173636 پوائنٹس پر بند ہو۔

ملک بھر سے سے مزید