کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، علاقائی صورتحال کے باعث مارکیٹ میں بے یقینی کے سائے، کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی فروخت کادباؤ بڑھنے سے مندی کا رحجان رہا۔