• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ: وزیر مملکت بلال کیانی کا کاروبار پر سپر ٹیکس مکمل ختم کرنیکا اشارہ

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی کاکاروبارپر سپر ٹیکس مکمل ختم کرنیکا اشارہ،۔سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کے سپر ٹیکس کے اثرات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت نے کاروباری طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے سپر ٹیکس میں نمایاں کمی کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید