• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے، انٹرنیٹ سست روی پر شکایات کا انبار لگادیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے۔ انٹرنیٹ کی سست روی کی شکایات کا انبار لگادیا۔ پیپلز پارٹی کی ایم این اےآصفہ بھٹو کی پار لیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غوری کو مسئلے کے حل کیلئے پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھ کر کام کرنے کی آفر،پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی وٹیلی کام سبین غوری نے ایوان کوبتایا کہ اس وقت صرف ملک کے 25شہروں میں فائیو جی انٹر نیٹ کی سہولت دی جارہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید