کراچی( ثاقب صغیر )این سی سی آئی اے نے بچوں کے استحصال اور آن لائن گرومنگ کے مقدمہ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد نے بچوں کے استحصال اور آن لائن گرومنگ کے مقدمے میں کارروائی کرتے ہوئے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔