• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر سے ایل این جی کارگو کی محفوظ آمد پاکستان کا امریکا و ایران سے رابطہ

اسلام آباد (خالدمصطفیٰ ) پاکستان نے قطر سے آنے والے ایل این جی کارگو کو تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز سے محفوظ طریقے سے گزارنے کے لیے امریکا، ایران اور قطر کے ساتھ سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں۔ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث توانائی کی فراہمی کو خطرات لاحق ہیں جبکہ ملک میں بجلی کی قلت اور لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔حکام خلیج میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایل این جی جہاز کی محفوظ آمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید