کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی اور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا۔ انہوں نے نیٹس پر بھرپور بولنگ پریکٹس کی۔