• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے، بہاولپور زیادہ سے زیادہ 38.5کم سےکم 26.8رحیم یارخان زیادہ سے 38.5 کم سے کم 27.1 خان پور زیادہ سے زیادہ 37.8کم سے کم 26.5بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 39.5کم سے کم 27.7 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 38.5 کم سےکم 27.5کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 39 کم سے کم 28.5کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 39.5 کم سے کم 27.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
ملتان سے مزید