• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہ فریقی معاہدے میں کوئی ابہام نہیں ہے، خواجہ آصف

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سہ فریقی معاہدے کے تحت ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ ہے اس میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ نئے صوبوں پر کلیئر پوزیشن نہ لینے والے وزرا کی نوکری خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے کہا کہ ہم نے ٹیچر ز کے لئے لائسنس متعارف کرایا اور پہلی دفعہ پاکستان میں چھ سو لائسنس ٹیچرز آئے ہیں۔ تینوں مہمان جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کر رہے تھے۔

اہم خبریں سے مزید