• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن اور جے یو آئی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد( طاہر خلیل ) اپوزیشن اور جے یو آئی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ،سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس اور JUI (ف)کے مولانا عطا الرحمن کی ملاقات ہوئی، جس میں پارلیمنٹ کے اندر متحدہ اپوزیشن کا کردار موثر بنانے اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات کے بعد اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ایوان کے اندر اپوزیشن متفقہ حکمت عملی اختیار کرے گی۔

اہم خبریں سے مزید