• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اٹلی اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے بالخصوص زراعت، آئی ٹی و مصنوعی ذہانت ، صنعت، ٹیکسٹائل اور عوامی سطح پر رابطوں کے شعبوں میں مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید