• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی اسپیڈ ڈیزل قیمتوں میں مداخلت سپلائی اور ریفائنریاں خطرے میں

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) پاکستان کی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں (او ایم سیز) اور ریفائنریز ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں کے طریقہ کار میں بار بار ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے مالیاتی اور آپریشنل دباؤ کا شکار ہو رہی ہیں۔ صنعت کی جانب سے یہ انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں ایک اور کمی کی مداخلت سے ڈیزل کی درآمدات اور خام تیل کی خریداری تجارتی لحاظ سے ناقابلِ عمل ہو سکتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید