اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) ایوان تجارت و صنعت راولپنڈی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے10 ممبران کا انتخاب مکمل ۔نتائج جاری، گروپ لیڈر سہیل الطاف نے رات ایک بجے جنگ کو بتایا کہ سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والوں میں طارق وحید بٹ، عمران صادق، اکرام عباسی، نوشیرواں خلیل، ایم شاھد، حمزہ سروش، شاھریز اشرف،زید اقبال، رحیم اللہ، فیضان رفیق شامل ہیں۔