• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر بڑے بنچ کی تشکیل پر اظہار تشویش

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کے پرامن لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فوری طور پر بڑا بنچ تشکیل دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید