• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلی کمیونی کیشن آلات کے معیارات سے متعلق ضوابط کا نفاذ

اسلام آباد (مہتاب حیدر) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ 1996 کی دفعہ 28 کے تحت، وفاقی حکومت کی منظوری سے ٹیلی کمیونیکیشن آلات کے معیارات سے متعلق ضوابط 2024کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید